*سائٹوف آئرن کے فائدے:*
1. *خون بنانے میں مددگار*
RBCs یعنی سرخ خون کے خلیے بناتا ہے۔ کمزوری دور کرتا ہے۔
2. *خون کی کمی سے بچاؤ*
آئرن کی کمی کی وجہ سے ہونے والی خون کی کمی کو روکتا ہے اور علاج میں مدد کرتا ہے۔
3. *توانائی اور طاقت بڑھاتا ہے*
آئرن، کاپر اور وٹامن بی کمپلیکس کی کمی دور کرکے جانور میں طاقت اور چستی لاتا ہے۔
4. *بھوک بڑھاتا ہے*
بیماری، سرجری یا زخم کے بعد ریکوری میں مدد دیتا ہے اور بھوک بہتر کرتا ہے۔
5. *حاملہ اور دودھ پلانے والی ماؤں کے لیے بہترین*
ماں اور بچوں دونوں کی غذائی ضرورت پوری کرتا ہے۔
6. *نمو میں مدد*
چھوٹے کتوں اور بلیوں کی نشوونما اور گروتھ کو سپورٹ کرتا ہے۔